پاکستان

جنرل الیکشن: سعودی عرب کو بری طرح شکست،مولوی فضل الرحمن، لدھیانوی ہار گئے

شیعیت نیوز: پاکستانی سیاست میں عوام نے روان الیکشن 2018 میں اپنا ووٹ کاسٹ کرکے سعودی عرب کے حمایت یافتہ بلاک کو بری طرح شکست دی ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی حمایت یافتہ مولانا فضل الرحمن بری طرح الیکشن میں ہار گئے ہیں، جبکہ دیگر سعودی ایجنٹ احمد لدھیانوی، اورنگزیب فاروقی ، معاویہ اعظم سمیت کئی اور دہشتگرد جو سعودی ایماء پر الیکشن میں قومی و صوبائی اسمبلی کے ممبر بننے کے لئے بے چین کو عوام نے اپنے ووٹ کے ذریعہ بری طرح شکست دید ی ہے۔

ماہرین کے مطابق روان الیکشن کا فیصلہ سعودی عرب کی پاکستان میں موت کی صورت میں سامنے آیا ہے، دوسری جانب سعودی عرب کے قریب سمجھی جانے والی مسلم لیگ ن زوال کا شکار ہے۔

دھیاں رہے کہ سعودی عرب کی مداخلت کے سبب پاکستان کو شدید نقصان پہنچتا رہاہے، سعودی عرب نے اپنے ریال کے ذریعہ جہادی طاقتوں کو مضبوط کیا جس نے پاکستان کو دہشتگردی اور فرقہ وارنہ مسائل کو گہوارا بنادیا تھا، لیکن پاکستان عوام نے اس بار انہیں منتخب نا کرکے شکست دیدی ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close