پاکستان

پاکستان کی بڑی مذہبی شخصیت کا طالبان سے رابطہ،عمران خان کو قتل کرنےکی سازش کا انکشاف

شیعیت نیوز: پاکستان تحریک انصاف کے نو منتخب ممبر برائے قومی اسمبلی عامر لیاقت نے بول ٹی وی چینل پر پروگرام کے دوران انکشاف کیا ہے پاکستان کی ایک بڑی سیاسی و مذہبی شخصیت نے تحریک طالبان پاکستان سے رابطہ کرکے عمران خان کو قتل کرنے کے لئے کہا ہے، عامر لیاقت نے یہ خبر ملٹری انٹیلیجنس کے ذرائع کے حوالے سے بتائی اور کہا کہ اسی لیئےعمران خان ہیلی پوپٹر میں سفر کرتے ہیں، انکی جان کو خطرات لاحق ہیں۔

عامر لیاقت نے یہ بھی کہا کہ انہیں اُس مذہبی شخصیت کا نام پتہ ہے جس نے طالبان سے رابطہ کرکے عمران خان کو قتل کرنے کی بات کی ہے۔

 

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close