کاپی رائٹ کی وجہ سے آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے۔
عراق

بصرہ کا واقعہ ایران و عراق کی قوموں کو لڑوانے کی کوشش

عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ بصرہ کے فتنہ انگیز واقعے کے ذمہ دار عناصر کے خلاف حکومت، قانونی کارروائی کرے گی۔
بصرہ مظاہروں کے منتظمین نے بھی ایک بیان میں کہا ہے کہ احتجاج کے عمل سے فتنہ پرور عناصر نے غلط فائدہ اٹھایا ہے اور ان عناصر کے داعش و کالعدم بعث پارٹی سے روابط ہیں۔
بصرہ میں حالیہ ہفتوں کے دوران بے روزگاری و بجلی و پانی کی قلت اور دیگر مسائل و مشکلات کی بنا پر حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوتے رہے ہیں تاہم گزشتہ دنوں مشکوک تشدد بھی دیکھنے میں آیا ہے جہاں کچھ فتنہ انگیز عناصر نے لوگوں کے عام احتجاج سے غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے بصرہ شہر میں ایران کے قونصل خانے کو جارحیت کا نشانہ بنایا اور اس ایرانی قونصل خانے کو نذر آتش کر دیا۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker