پاکستان

کوئٹہ ، شیعہ ہزارہ ٹارکٹ کلنگ میں ملوث کالعدم لشکر جھنگوی داعش کا دہشت گردغلام مرتضیٰ گرفتار

شیعیت نیوز: سی ٹی ڈی بلوچستان کی مستونگ میں کارروائی،کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی داعش کا دہشتگردگرفتار، گرفتاردہشتگرد غلام مرتضیٰ سے دھماکا خیزمواد ، پستول اور پرائما کارڈ برآمد،ترجمان سی ٹی ڈی کوئٹہ کے مطابق دہشتگرد سریاب روڈ پر رکشہ میں سوارشیعہ ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا،تفصیلات کے مطابق ملزم کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی داعش کے کمانڈر حافظ نعمت کا قریبی ساتھی ہے،ملزم سات سال قبل سپاہ صحابہ اور پھر لشکر جھنگوی میں شامل ہواملزم نے عسکری تربیت کوہ ماران مستونگ میں واقع کالعدم تنظیم کے کیمپ میں حاصل کی تھی ،ملزم نے نواں کلی میں تنظیم کیلئے گھر کرایہ پر لیا ہوا تھاجہاں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کی جاتی تھی۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close