کاپی رائٹ کی وجہ سے آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے۔
مقبوضہ فلسطین

فلسطینی وزیراعظم رامی الحمد اللہ کابینہ سمیت مستعفی

رامی الحمدالله اور اراکین حکومت نےاستعفیٰ منگل کے روز کابینہ کے اجلاس کے بعد صدر محمود عباس کو بھیج دیا، تاہم وزیراعظم اور کابینہ نئی حکومت کے قیام تک اپنی ذمہ داریاں پوری کرتے رہیں گے۔

فتح پارٹی کی مرکزی کمیٹی نے اتوار کے روز صدر محمود عباس کی زیر صدارت اجلاس میں قومی آشتی کے فارمولے پر عمل درآمد کے بغیرنئی حکومت کے قیام کی منظوری دی تھی ۔

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فتح پارٹی کے اس فیصلے پرکڑی نکتہ چینی کی ہے

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker