پاکستان

کالعدم جماعتوں کے سہولت کار وفاقی وزیر بنائے جارہے ہیں، بلاول بھٹو کاحکومت پر الزام

شیعیت نیوز: پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ جو لوگ بیٹھے ہیں وہ آئین کے مخالف ہیں، دہشت گردوں کے سہولت کار وفاقی وزیر بن گئے ہیں، کالعدم تنظیموں کے ساتھ تعلق پر وزراء کو ہٹانے کے بجائے ایک اور سہولت کار وزیر بنا دیا گیا، نئے وزیر کا نام بے نظیر شہید کے قتل میں ہے، ملک کے مستقبل کیلئے کالعدم تنظیموں اور دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کرنی پڑے گی۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close