کاپی رائٹ کی وجہ سے آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے۔
لبنان

حزب اللہ لبنان کی عرب سربراہان کی فیصلوں پر شدید تنقید

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک (بیروت)حزب اللہ لبنان نے تیونس میں عرب سربراہی اجلاس میں لبنان کے صدر میشل عون کے مؤقف کی تعریف اور تجلیل کرتے ہوئے عرب سربراہان کے اعلامیہ پر شدید تنقید کی ہے۔ حزب اللہ لبنان نے لبنانی صدر میشل عون کے لبنان ، فلسطین اور جولان کے بارے میں خطاب کی تعریف کی ۔ حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں تیونس میں عرب سربراہان کی طرف سے مسئلہ فلسطین کے بارے میں ٹھوس اقدام نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب رہنما آج بھی امریکہ اور اسرائیل کے چنگل میں گرفتار ہیں جبکہ فلسطینی عوام اپنے حقوق کو بحال کرنے کے سلسلے میں سراپا احتجاج بنے ہوئی ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker