کاپی رائٹ کی وجہ سے آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے۔
مقبوضہ فلسطین

اسرائیلی عوام نے دہشتگردی کے حق میں ووٹ دیدیا

شیعیت نیوز: اسرائیل کے عام انتخابات میں وزیراعظم نیتن یاہو اور اہم حریف کے درمیان کڑا مقابلہ، ایگزٹ پولز کے مطابق مذاکرات کی حامی جماعتیں پیچھے رہ گئیں، فلسطینی حکومت کا کہناہےکہ اسرائیلیوں نے امن کے خلاف ووٹ دیا ہے۔

فلسطین کے سینیئر رہنما صائب اراکات کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے نتائج سے لگتا ہے کہ اسرائیلی عوام نے موجودہ حکمرانوں کو ہی برقرار رکھا ہے، وہ امن نہیں بلکہ قبضے ہی چاہتے ہیں۔

الیکشن کے ایگزٹ پولز سے لگتا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاہو اور چیلنجر بینی گینٹز میں کانٹے کا مقابلہ ہے جبکہ امن کی خواہش مند پارٹیاں مسترد کر دی گئی ہیں۔

 

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker