کاپی رائٹ کی وجہ سے آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے۔
دنیا

امریکہ کو اپنی رفتار تبدیل کرنی چاہیے,ٹرمپ کے ساتھ ملاقات میں کوئی دلچسپی نہیں

شمالی کوریا کے سربراہ اون نے امریکہ کو اپنی رفتار تبدیل کرنے پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ ادھر ذرائع ابلاغ امریکہ کے صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما کے درمیان تیسری بار ملاقات کی اطلاع دےرہے ہیں۔ جبکہ شمالی کوریا کے رہنما نے امریکہ پر زوردیا ہے کہ وہ اپنی رفتار عوض کرنے پر توجہ مرکوز کرے۔ کیم جونگ اون نے کہا ہے کہ اسے امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close