سعودی عرب

سعودی پولیس کا شیعہ اکثریتی گاوں پر حملہ، 4 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

شیعت نیوز:سعودی پولیس نے اہل تشیع اکثریتی ایک گاؤں میں فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل کردیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق آدمیہ گاؤں میں ہونے والی اس پولیس کارروائی میں کئی اہلکاروں نے حصہ لیا، سعودی پولیس حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ افراد سعودی فوجی عبدالعزیز بن احمد کی ہلاکت میں ملوث تھے، یہ گاؤں دمام شہر کے قریب واقع ہے اور یہاں سیکورٹی فورسز اور شیعہ مظاہرین کے درمیان متعدد جھڑپیں ہوچکی ہیں، مقامی افراد کا کہنا ہے کہ سعودی پولیس نے بے گناہ افراد کو اپنی بربریت کا نشانہ بنایا ہے۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close