پاکستان

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے خپلو کے 40 نوجوانوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا

giraftarشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق وزیر اعلی ٰ گلگت بلتستان مہدی شاہ نے ایک پار پھرمظلوم قوم پر ظلم کا پہاڑ توڑنے کا عظم کرلیا ہے ۔موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے حکم پر خپلوپولیس اسٹیشن میں 40 شیعہ نوجوانوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ،جس کے بعد سے خپلو پولیس نے چادرو چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے ۔نوجوانوں کے گھروں پر چھاپہ مارنے اک عمل شروع کیا ۔واضح رہے کہ حکومت پاکستان دہشت گردوں کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں لانے کے بجائے ۔مظلوم پر امن شیعہ نوجوانوں کو بلاجواز گرفتار کے چھوٹے مقدمے بنانے کیں مصروف عمل ہے

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close