پاکستان

کراچی:سی آئی ڈی کی سائٹ ایریا میں کاروائی 5 سعودی نواز دہشتگرد گرفتار

شیعت نیوز کے نمائندے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ ایریا نوروز چورنگی پر سی آئی ڈی کے جوانوں نے کاروائی کرتے ہو سعودی دہشتگرد گرہوں کالعدم لشکر جھنگوی کے پانچ دہشتگردون کو گرفتار کرلیا اطلاعات کے مطابق سی آئی ڈی جوانوں نے چھاپہ مار کاروائی اس وقت انجام دی جب یہ گرہوں کسی دہشتگردی کا منصوبہ بنا رہے تھے کے سی ڈی کے جوانوں نے ان کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔ان دہشتگردوں کے قبصے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا

واضح رہے کے شہر کراچی سعودی دہشتگرد گرہوں کالعدم سپاہ صحابہ ،لشکر جھنگوی۔تحریک طالبان کے گڑ بن گیا ۔یہ دہشتگرد گرہو روزانہ درجن سے زائد افراد کا قتل عام کرتے ہیں

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close