کاپی رائٹ کی وجہ سے آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے۔
مقبوضہ فلسطین

تل ابیب پر میزائلی حملہ 7 صہیونی زخمی

تل ابیب کے شمالی علاقے ہاشارون میں غزہ سے فائر کئے گئے میزائل حملے کے نتیجے میں 7صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی ذرائع کے مطابق غزہ پٹی سے میزائل حملہ کیا گیا ہے۔ اس حملے کے نتیجے میں 7 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔

میزائلی حملے کے بعد تل ابیب میں خطرے کی گھنٹی بجائی گئی۔

تل ابیب پر میزائلی حملہ ایسے میں کیا گیا جب غاصب اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پر کئی بار حملے کئے جن میں کئی فلسطینی شہید و زخمی ہوئے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker