عراق

بغداد میں بم دھماکے 9شیعہ زائرین شہید

Iraq_Blastبغداد میں روڈ پر نصب بم دھماکے اور مارٹر حملوں میں ایام شہادتِ امام موسی کاظم علیہ السلام میں شرکت کے لیے آئے ہوئے 9 شیعہ زائرین شہید جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوگئے ۔
شیعت نیوز کی رپورٹ کے مطابق بغداد پولیس کا کہنا ہے  کہ بم دھماکے اور مارٹر حملوں میں 9 شیعہ زائرین شہید جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حملے جو بغداد کے 6مختلف علاقوں میں ہوئے جہاں شیعہ زائرین امام موسی کاظم علیہ السلام کی شہادت کے ایام کے سلسلے میں کاظمین میں جمع ہو رہے تھے
واضح رہے کہ کاکھوں عراقی شیعہ رات بھر عراق کے مختلف علاقوں سے آکر امام موسی کاظم علیہ السلام کے حرم مطہر پر جمع ہوتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close