ایران

ایرانی فوج دشمن کے گوناگوں فتنوں اور خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے

شیعت نیوز:اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے  ایران کے خلاف دشمنوں کی گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی مسلح افواج میں دشمنوں کی سازشوں اور فتنوں کا مقابلہ کرنے کی بھر پور طاقت و صلاحیت موجود ہے، دشمن کے فتنوں کے مختلف پہلوؤں کا بڑے غور و خوض سے جائزہ لیا جا چکا ہے اور اس سلسلے میں فوج کو تربیت بھی دی جاچکی ہے اور ان کا مقابلہ کرنے کی حکمت عملی طے اوردشمنوں کے فتنوں کو ناکام بنانے کی راہیں بھی مشخص کی گئی ہیں اور ایرانی مسلح افواج ولی امر مسلمین کے فرمان پر لبیک کہنے کے لئے آمادہ ہیں۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close