عراق

ابوبکر البغدادی کی بیوہ کے اہم انکشافات

شیعت نیوز :عراقی سیکیورٹی اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات پر امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ دو اہم دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

عراقی سیکیورٹی اداروں کے سربراہ ”فراس الزبیدی” کا کہنا ہے کہ تکفیری دہشت گردوں کو بھاری اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔

دوسری طرف ابوبکر البغدادی کی بیوہ نے دہشت گرد تنظیم داعش کے بارے میں اہم انکشافات کیا ہے۔ ترکی سے تعلق رکھنے والے ایک سیکیورٹی اہلکار کا کہنا ہے کہ حال ہی میں مارے جانے والے ابوبکر البغدادی کی بیوہ نے داعش کے بارے میں اہم انکشافات کئے ہیں۔

ترک سیکیورٹی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایاکہ ابوبکر کی بیوہ ”فوزی محمد القبیسی” عرف ”رانیہ محمود” نے داعش اور ابوبکر البغدادی کے بارے میں نہایت اہم انکشافات کئے ہیں۔

ترک اہلکار کے مطابق فوزی محمد القبیسی ابوبکر کی پہلی بیوی تھی۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close