سعودی عرب

سعودی عرب کا ایران کے خلاف جنگ کا کوئی ارادہ نہیں ہے عادل الجبیر

ایران کے خلاف جنگ کا طبل بجانے والے سعودی عرب کے مشیر خارجہ عادل الجبیر نے ایران کی طرف سے امریکی ڈرون کو سرنگوں کرنے کے بعد کہا ہے کہ سعودی عرب کا ایران کے خلاف جنگ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ الجبیر نے کہا کہ سعودی عرب ایران کے خلاف جنگ کا خواہاں نہیں ہے۔ عادل الجبیر نے خلیج عمان میں کشتیوں پر ہونے والے حملوں کا بے بنیاد الزام ایران پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو اپنی رفتار تبدیل کرنی چاہیے ۔ عادل الجبیر نے برطانیہ کی طرف سے ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کے سوال کے جواب میں کہا کہ یہ مسئۂہ برطانیہ کی اندرونی مسئلہ ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close