اہم ترین خبریںدنیا

صدارتی انتخابات امریکی مفادت کی بھینٹ چڑھ گئے ہیں، ڈپٹی چیرمین افغان سینیٹ

شیعت نیوز:افغان سینیٹ کے ڈپٹی اسپیکر محمد آصف صدیقی نے پیر کو سینیٹ کے عام اجلاس میں افغانستان کے صدارتی انتخابات کے نتائج کے اعلان میں تاخیر کی وجہ امریکی مخالفتوں کو قرار دیا۔
انھوں نے کہا کہ صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان، قطر میں امریکہ اور طالبان کے درمیان نام نہاد امن مذاکرات جاری رہنے کی بنا پر موخر ہو رہا ہے۔
افغان سینیٹ کے ایک رکن گل احمد اعظمی نے کہا کہ انتخابات کے نتائج کا اعلان جلد سے جلد ہونا چاہئے تاکہ امن کے عمل کو آگے بڑھانے کے لئے ایک مضبوط حکومت تشکیل دی جائے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close