کاپی رائٹ کی وجہ سے آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے۔
دنیا

افغان فضائیہ کا طالبان کی پناہ گاہوں پر حملہ ، 39 جنگجو واصل جہنم

شیعت نیوز: افغانستان کے صوبے فاریاب کے ضلع گرزوان میں افغان فضائیہ نے طالبان کی پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 30 طالبان واصل جہنم ہوگئے۔

افغان صوبے فاریاب اور تخار میں افغان فضائیہ کی کارروائی میں 39 طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے فاریاب کے ضلع گرزوان میں افغان فضائیہ نے طالبان کی پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 30 طالبان ہلاک ہوگئے۔

جبکہ دوسری کارروائی افغان صوبے تخار میں کی گئی جس میں9 طالبان دہشت گرد مارے گئے جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ افغان فضائیہ کی کارروائی میں ہلاک ہونے والوں میں طالبان کے اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close