اہم ترین خبریںپاکستان

دشمن فرقہ واریت کے ذریعے سی پیک کے منصوبے کو ثبوتاژ کرنا چاہتا ہے،علامہ احمد اقبال رضوی

دہشت گردی کا دور ختم ہوگیا ہے، پاکستانی عوام دہشت گردی اور تکفیریت سے نفرت کرتی ہے

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی نے کہا ہے کہ ہندوستان پاکستان میں فرقہ واریت کے لئے سرگرم ہے، پاکستان کو کمزور کرنے کے لئے ہندوستان، امریکہ اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کربلا دین کی حفاظت کا نام ہے، یزید دین کی شکل بگاڑنا چاہتاتھا، مقررین کا جامعہ کراچی میں یوم حسینؑ سے خطاب

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ علامہ احمد اقبال رضوی نے کہا کہ دشمن فرقہ واریت کے ذریعے سی پیک کے منصوبے کو ثبوتاژ کرنا چاہتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایٹمی قوت پاکستان کو کمزور کرنے کیلئے یہود و نصاری اور عالمی استکباری قوتیں پوری قوت کے ساتھ سرگرم ہیں، علامہ احمد اقبال رضوی

دہشت گردی کا دور ختم ہوگیا ہے، پاکستانی عوام دہشت گردی اور تکفیریت سے نفرت کرتی ہے۔ حکومت ایسے عناصر پر نظر رکھے جو ملک کے امن کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں، ایسے لوگ اسلام اور پاکستان سے مخلص نہیں ہوسکتے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close