اہم ترین خبریںپاکستان

سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان علی امین گنڈاپور سے ملاقات

اس موقع پر ایم ڈبلیوایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر عباس شیرازی اورمرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی بھی علامہ راجہ ناصرعباس جعفری حفظہ اللہ کے ہمراہ موجود تھے ۔

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ نے وفد کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنمااور وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور سے ملاقات کی ۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم عمران خان کا فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو خط،توہین اسلام پر مبنی مواد پر پابندی کا مطالبہ

علامہ راجہ ناصرعباس اور علی امین گنڈا پور کے درمیان گلگت بلتستان کےسیاسی مسائل ، آئندہ کی حکومت سازی اور الیکشن کے بعد بلدیاتی الیکشن سمیت دیگر تمام امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور صدر میکرون کی اسلام دشمنی ، آئی ایس او نے فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کا مطالبہ کردیا

اس موقع پر ایم ڈبلیوایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر عباس شیرازی اورمرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی بھی علامہ راجہ ناصرعباس جعفری حفظہ اللہ کے ہمراہ موجود تھے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close