اہم ترین خبریںپاکستان

معروف ادیب و تاریخ دان علامہ ضمیر اختر نقوی کا انتقال ہوگیا

ذرائع کے مطابق علامہ ضمیر اختر نقوی دو دن سے بیمار تھے اور کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

شیعیت نیوز (کراچی) معروف تاریخ دان ، تحقین دان اور محقق علامہ ضمیر اختر نقوی کا قضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق قبلہ ضمیر اختر نقوی کا 13 ستمبر بمطابق 24 محرم الحرام کی صبح حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق علامہ ضمیر اختر نقوی دو دن سے بیمار تھے اور کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

علامہ ضمیر اختر نقوی کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغریبن مسجد خیر العمل انچولی میں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close