اہم ترین خبریںپاکستان

ہمیں فرانسیسی مصنوعات کے ساتھ امریکی، برطانوی اور یہودی مصنوعات کا بھی بائیکاٹ کرنا ہوگا، علامہ امین شہیدی

توہینِ رسول (ص) کے پرانے منصوبہ میں نئی بات یہ ہے کہ فرانس نے سرکاری سطح پر توہینِ رسول (ص) کی حمایت کی ہے

شیعیت نیوز: سربراہ امت واحدہ پاکستان اور معروف مذہبی سکالر علامہ محمد امین شہیدی نے فرانس میں توہین رسالت (ص) کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانسیسی مصنوعات کے ساتھ امریکی، برطانوی اور یہودی مصنوعات کا بھی بائیکاٹ کرنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کے جلسوں میں جی بی کے عوام کی امنگوں کے خلاف ہرزہ سرائی بھارتی موقف کی حمایت ہے،علامہ راجہ ناصرعباس

اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ توہینِ رسول (ص) کے پرانے منصوبہ میں نئی بات یہ ہے کہ فرانس نے سرکاری سطح پر توہینِ رسول (ص) کی حمایت کی ہے۔ ہمیں فرانسیسی مصنوعات کے ساتھ امریکی، برطانوی اور یہودی مصنوعات کا بھی بائیکاٹ کرنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی و سعودی ایجنٹ مسلم لیگ ن کی وطن دشمنی پر ترجمان پاک فوج کا دبنگ بیان سامنے آگیا

علامہ امین شہیدی نے مزید کہاکہ جب ان گستاخ ِ رسول ؐممالک کی معیشت کمزور ہوگی تو وہ خود بخود ایسے ہتھکنڈوں سے پیچھے ہٹ جائیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close