اہم ترین خبریںپاکستان

ہمیں ایک دوسرے کے علمی متون سےطلبہ اور ریسرچ اسکالرز کو آشنا کرنا ہوگا، علامہ امین شہیدی

قرآن فیکلٹی کے اساتذہ کے وفدکی علامہ محمد امین شھیدی سے امت واحدہ پاکستان کے آفس میں ملاقات ہوئی ۔

شیعت نیوز: ایک دوسرے کے علمی متون سے آشانی کیلئے اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے قرآن فیکلٹی کے اساتذہ کے وفد کی علامہ محمد امین شھیدی سے امت واحدہ پاکستان کے آفس میں ملاقات ہوئی ۔

یہ بھی پڑھیں: شیعہ مکتب فکر کے خلاف نفرت انگیز تقریر، کالعدم سپاہ صحابہ کے سرغنہ احمد لدھیانوی کے خلاف مقدمہ درج

اس ملاقات میں اسلامی مشترکات اور علمی مشترکہ متون کے سرمائے کو مختلف فرقوں کے طلبہ کے درمیان متعارف کرانے اور شیعہ سنی تفاسیر و احادیث و دیگر دعوتی و نظریاتی کتب سے محقق طلبہ کو آشنا کرنے اور اُن کے تھیسز کی تیاری میں اسکالر کی راہنمائی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی ۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی سازشیں ناکام جنرل قمر باجوہ کی پاک فوج کی سپہ سالاری کی مدت میں توسیع ھوگئی

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سربراہ امت واحدہ پاکستان علامہ امین شہیدی نے کہاکہ ہمیں ایک دوسرے کے علمی متون سے یونیورسٹیز کے طلبہ اور مدارس کے ریسرچ اسکالرز کو آشنا کرنا ہوگا۔

 

 

مماثل خبریں

یہ خبر لازمی پڑھیں: ہم شیعہ سنی نے تکفیر اور دہشتگردی کو شکست دیکر امت کو اتحاد کی لڑی میں پرویا،علامہ راجہ ناصرعباس

یہ خبر لازمی پڑھیں: ایم ڈبلیوایم کی وحدت کانفرنس،گورنرپنجاب سمیت شیعہ سنی اور غیر مسلم رہنماؤں کی فقید المثال شرکت

یہ خبر لازمی پڑھیں: جشن عید میلاد النبیؐ شیعہ سنی مسلمانوں کی مشترکہ میراث ہے،علامہ سید سبطین سبزواری

یہ خبر لازمی پڑھیں:شیعہ سنی عمائدین کی مشترکہ کاوشیں، کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد کیخلاف مقدمہ درج

یہ خبر لازمی پڑھیں: بلوچستان کے شیعہ سنی علماء کا وفد زیارات مقامات مقدسہ کیلئے ایران پہنچ گیا

Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close