Uncategorizedپاکستان

آئی ایس او پاکستان کے نومنتخب مرکزی صدر عارف حسین الجانی کون ہیں؟؟مختصرتعارف

مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے اپنی مدت کے سال کو تربیت کے حوالے سے منانے کا اعلان کیا۔

شیعت نیوز: امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان(آئی ایس او) کے نومنتخب مرکزی صدر عارف حسین الجانی کا تعلق گلگت کے ضلع نگر سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ناروے میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہیں ،رہنماشیعہ علماءکونسل علامہ شبیر میثمی

عارف حسین الجانی قراقرم یونیورسٹی گلگت سے بی ایس آر میں گولڈ میڈلسٹ ہیں۔ آئی ایس او میں اس سے پہلے ڈویژنل صدر گلگت اور مرکزی سیکرٹری جنرل رہ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا محافظ قرآن الیاس کی جرأت و بہادری کو سلام

عارف حسین الجانی حالات حاضرہ پر مضبوط گرفت رکھتے ہیں اور میڈیا امور کے ماہر ہیں۔ بطور مرکزی جنرل سیکرٹری بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جس کے باعث سال 2019-20 کیلئے مرکزی صدر منتخب کر لئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: ناروے میں قران پاک کی توہین نے پوری امت مسلمہ کے مذہبی جذبات کو مجروح کیا ہے،علامہ راجہ ناصرعباس

مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے اپنی مدت کے سال کو تربیت کے حوالے سے منانے کا اعلان کیا۔ عارف حسین کا اپنے پہلے خطاب میں کہنا تھا کہ وہ اس سال کو تربیت کے عنوان سے منائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: چنیوٹ میں حساس اداروں کی بڑی کاروائی، لشکر جھنگوی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

انہوں نے سینئرز اور علماء کیساتھ بھی تنظیم کے رابطے کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ عارف حسین اس وقت اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں آئی آر میں ایم فل کر رہے ہیں۔

 

مماثل خبریں

یہ خبربھی لازمی پڑھیں:عارف حسین الجانی آئی ایس اوپاکستان کے نئے مرکزی صدر منتخب، شیعت نیوز کی جانب سے مبارکباد

یہ خبربھی لازمی پڑھیں:حضرت مختار ثقفی کے خلاف پروپگینڈاکرنے والے بنو امیہ کے پیروکارہیں،علامہ قاضی نیاز نقوی

یہ خبربھی لازمی پڑھیں:آئی ایس او کا مرکزی کنونشن ،تمام شیعہ تنظیمات کا قائدین کے درمیان باہمی ملاقاتوں پر زور

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close