اہم ترین خبریںپاکستان

شیعہ علماءکونسل کے رہنما علامہ عارف واحدی کی حیدری مارکیٹ کوئٹہ میں بم دھماکے کی مذمت

انہوں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں ۔

شیعت نیوز: ہزارہ کمیونٹی 1 بار پھر حملہ کی زد میں،حیدری مارکیٹ کے اندر دھماکہ اطلاعات کے مطابق ۷ افراد شہید ہوئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہیں۔

شیعہ علماء کونسل پاکستان /اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری علامہ عارف حسین واحدی نے انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ انسانی جانوں کے ضیاع اور قتل عام قابل مذمت ہیں ہم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں: کوئٹہ پھر لہولہو!تکفیری دہشتگردوں کے بم دھماکے میں1شیعہ ہزارہ شہید متعددزخمی

انہوں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں ۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close