اہم ترین خبریںپاکستان

شیعہ دشمن عرب اماراتی فنڈڈ ARYNewsرمضان میں مذہبی منافرت پھیلانےمیں مصروف

مسلم دشمن ریاست اسرائیل کے قریبی اتحاد ی متحدہ عرب امارات کےاقامہ ہولڈر سلمان اقبال کی سربراہی میں چلنے والا یہ شیعہ دشمن چینل گذشتہ شب سے ہی عزادارن مولا علی (ع) کے خلاف بکواس اور زھر افشانی کرررہاہے

شیعت نیوز: جعل سازی اور جعلی خبروں کی اشاعت میں دنیا کے مختلف ممالک میں بند کیا جانیوالے عرب اماراتی فنڈڈ نیوز چینل اے آر وائی گذشتہ شب یوم شہادت مولا علی (ع) کے جلوس کے خلاف بکواس پہ اتر آیا ہے ۔ مسلم دشمن ریاست اسرائیل کے قریبی اتحاد ی متحدہ عرب امارات کےاقامہ ہولڈر سلمان اقبال کی سربراہی میں چلنے والا یہ شیعہ دشمن چینل گذشتہ شب سے ہی عزادارن مولا علی (ع) کے خلاف بکواس اور زھر افشانی کرررہاہے جبکہ اس ملک میں مساجد سے پولیس افسران پرحملے ، ملک کی اکثر مساجد میں غیر اعلانیہ تراویح کہ اجتماعات کہ انعقاد اور مارکیٹوں میں عوامی از دھام پر فتنہ پرداز نیوز چینل اے آر وائی ARYNews خاموش دیکھائی دیتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: سماجی فاصلے کے خلاف ورزی پر گرفتار عزادار پولیس کیجانب سےسماجی فاصلے کی پامالی کے ساتھ عدالت میں پیش

ARYNews چینل کی اہم خصوصیت یہ بھی ہے کہ صابر شاکر جیسے کالعدم سپاہ صحابہ کے ترجمان بھی اس فتنہ پردازُ نیوز چینل کا حصہ ہیں۔ ہم ملعون سلمان اقبال کو متنبہ کرتے ہیں کہ وہ شیعہ دشمنی سے باز آجائے ورنہ اس کہ ملک بھر میں وجود دفاتر ملت جعفریہ کی دسترس سے دور نہیں ۔ جبکہ رہا مولا علی (ع) سے سلمان اقبال اور اس قبیل کہ لوگوں کا بغض تو اس سے ہمیں کوئی سروکار نہیں کیونکہ اس سے اسکی ولدیت کا پتہ چلتا ہے ۔ کیونکہ فرمان رسول اکرم (ص) ہے کہ “قال رسول الله صلی الله علیه واله:

یہ بھی پڑھیں: جیکب آباد،سندھ حکومت وپولیس کا متعصبانہ اقدام، عزاداروں پردہشتگردی کی دفعات عائد

علی لا یحبک الا طاهر الولادۃ و لایبغضک الا خبیث الولادۃ”
رسول اکرم ﷺ نے فرمایا:”اے علی تجھ سے محبت نہیں کرے گا مگر جس کی ولادت طاہر ہو گی اور بغض اور دشمنی نہیں رکھے گا مگر جس کی ولاد ت ناپاک ہو گی ۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close