کاپی رائٹ کی وجہ سے آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے۔
مشرق وسطی

صدی معاملہ مسلمانوں کی عزت اور عظمت کو فروخت کرنے کا معاملہ ہے۔ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم

بحرین کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے صدی معاملے کو امریکیوں ، صہیونیوں اور سعودیوں کی مشترکہ سازش قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صدی معاملہ مسلمانوں کی عزت اور عظمت کو فروخت کرنے کا معاملہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ مسلمانوں کو آزادی اور غلامی میں سے ایک راستہ انتخاب کرنا ہے ۔ آزادی حریت اور اسلامی سرزمین کی حفاظت کے لئے استقامت ضروری ہے جبکہ غلامی کے لئے امریکہ اور اسرائيل کی پیروی کافی ہے۔ انھوں نے کہا کہ سچا اور باغیرت اور حریت پسند مسلمان کبھی بھی امریکہ اور اسرائیل کی غلامی کو برداشت نہیں کرےگا۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close