عراق

بغداد: امریکی ناظم الامور عراقی وزارت خارجہ میں طلب

شیعت نیوز : عراقی وزارت خارجہ نے بغداد میں امریکی ناظم الامورکوعراقی وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میدان جنگ نہیں ہے۔

عراقی وزارت خارجہ نے بغداد میں امریکی ناظم الامور کو عراقی وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میدان جنگ نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عراق کی رضاکار فورس حشدالشعبی نے ایک ڈرون طیارہ تباہ کر دیا

عراق کے وزیر خارجہ محمد علی الحکیم نے اس موقع پرامریکہ سے مطالبہ کیا کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدوں کی پاسداری کرے ۔

عراقی ذرائع کے مطابق عراق میں حال ہی میں حشد الشعبی کے ٹھکانے پر ہونے والے حملے میں امریکی ملوث ہیں اور امریکہ کے اس کردار پر عراقی حکومت نے شدید اعتراض و احتجاج کیا ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close