عراق

بغداد گرین زون میں امریکی موجودگی کے خلاف عراقی عوام کا مظاہرہ

عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں سیکڑوں عراقی باشندوں نے اکٹھا ہو کر ملک میں امریکی دہشتگردوں (فوجیوں) کے خلاف مظاہرہ اور حکام سے انکے فوری انخلا کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں قومی پرچم کے ساتھ ساتھ رضاکارفورس الحشد الشعبی کے پرچم اٹھا رکھے تھے جو امریکیوں کو یہ پیغام دے رہا تھا کہ حشد الشعبی کے خلاف سازشیں بے سود ہیں اور وہ قومی سکیورٹی فورسز کا اٹوٹ حصہ ہے۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close