عراق

بغداد میں امریکی سفارت خانہ جاسوسی اور فساد کا اڈہ ہے۔ حزب اللہ عراق

شیعت نیوز : حزب اللہ عراق نے بغداد میں امریکی سفارت خانے کو جاسوس اور فساد کا اڈہ قرار دیتے ہوئے امریکہ کے خلاف عراقی عوام کے مظاہرے، نفرت اور امریکہ کی تحقیر پرعراقی عوام کی قدردانی کی۔

یہ بھی پڑھیں : امریکا عراق کے داخلی امورمیں دخالت سے باز رہے، آیت اللہ سید علی سیستانی

حزب اللہ عراق نے کل رات اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاءکے لئے پارلیمنٹ میں قانون کی منظوری کی کوشش کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : عراقی عوام کسی ایسے شخص کو مسلط نہیں ہونے دیں گےجو امریکی ایجنٹ ہو۔ حزب اللہ عراق

عراقی حزب اللہ نے اسی طرح کہا کہ دھرنے کی جگہ کو اس شرط کے ساتھ کہ امریکی فوجیں اس ملک سے نکل جائیں گی بدل دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عراق پر امریکہ کی فوجی یلغار دہشت گردی کا آشکارا مصداق ہے ، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

عراق کی عوامی رضا کارفورس نے بدھ کو ایک بیان جاری کرکے عراقی مظاہرین سے اپیل کی کہ وہ مسلح افواج کے کمانڈر اور وزیراعظم عادل عبدالمہدی کی درخواست کو تسلیم کرتے ہوئے بغداد سے باہر نکل جائیں۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close