مشرق وسطی

بحرینی حکومت اپنے شہریوں کے سلسلے میں سیاست کر رہا ہے۔ قطر

شیعت نیوز : حکومت قطر نے اعلان کیا ہے کہ بحرینی حکومت اپنے شہریوں کو قبول کرنے سے اجتناب کررہی ہے اور اس طرح اپنے شہریوں کی صورت حال کو سیاسی بنا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : تمام تبلیغیوں کو مراکز تک محدود اور تمام تبلیغی مراکز کو قرنطینہ کردیاجائے، آئی جی سندھ

گذشتہ کئی دنوں سے بحرین کے چوہتّر شہری مسقط ایئرپورٹ پر جبکہ اکتیس شہری دوحہ ہوائی اڈے پر بیٹھے ہوئے ہیں اور بحرین کے ہوائی راستے بند ہونے کی بنا پر وہ اپنے ملک نہیں جا پا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستانی زائرین کا ایک گروپ پاک ایران سرحد کے درمیان پھنس گیا

حکومت قطر نے پیر کو ایک بیان میں کہا ہے کہ اسے امید ہے کہ حکومت بحرین اپنے شہریوں کا انتظار طولانی کرنے کے بجائے انھیں اپنے وطن منتقل کرنے سے متعلق قطر کی تجویز مان لے گی۔

یہ بھی پڑھیں : اس وقت ڈاکٹر اور میڈیکل اسٹاف عظیم جہاد میں مصروف ہے، علامہ سید حسن ظفرنقوی

قطر نے اتوار کو منامہ حکومت کو بحرینی شہریوں کو بلا عوض بحرین پہنچانے کی پیشکش کی تھی لیکن بحرین نے اسے مسترد کرتے ہوئے ایک طیارہ بھیجنے کا اعلان کیا تھا تاہم ابھی تک آل خلیفہ حکومت نے کوئی طیارہ قطر نہیں بھیجا ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close