اہم ترین خبریںپاکستان

شجاع آبادمیں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے علم پاک کو آگ لگادی

شیعیت نیوز : صوبہ پنجاب کے شہرشجاع آباد کے علاقے بستی باغ پرانا خانگڑھ روڈ موضع پونٹہ میں کالعدم سپاہ صحابہ و لشکر جھنگوی کے یزیدی دہشتگردوں نے علم پاک حضرت عباسؑ کو آج صبح آگ لگا دی۔

علم مبارک کی بے حرمتی کے خلاف علاقے میں مومنین کا احتجاج جاری ہے اور ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں عرب ملک کا شرمناک اعلان، شراب اور شباب اب دونوں ہوں گے عام

اس سے قبل بھی ملک کے مختلف علاقوں میں ان تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے مساجد ، امام بارکاہوں اور علم مبارک کی بے حرمتی کی جاتی رہی ہے۔

واضح رہے کہ امریکہ، اسرائیل ، سعودی عر ب اور بھارت کی جانب سےکالعدم سپاہ صحابہ اور کالعدم لشکر جھنگوی کو بھاری فنڈنگ جاری ہے جس کا مقصد مسلمانوں کے مقدسات کی توہین کروا کر ملک میں فرقہ وارانہ فساد کروانا ہے تاہم ملک میں بسنے واے شیعہ سنی مسلمانوں نے اس تکفیری دہشتگرد گروہ کو مسترد کردیا ہے۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close