پاکستان

کراچی:سانحہ جیکب آباد کے خلاف سیکولرفارم اور سندھ سول سوسائیٹی کا احتجاج

کراچی میں جیکب آباد سانحہ کے خلاف سیکیولر فورم پاکستان اور سندھ سول سوسائٹی کے جانب سے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،  احتجاجی مظاہرےمیں  یونس مہر، ادیب ادل سومرو،منیر میمٹ، آدم ملک،مشتاق راجپر ایڈوکیٹ جاوید قاضی، دودو چانڈیو،ایڈوکیٹ جاوید سانگی،عمران اور دیگر  نے شرکت کی، مظاہرین میں شریک سول سوسائٹی کے کارکناں نے حکومت سے مطالبہ کیا کے جیکب آباد سانحہ میں ملوٹ ہشتگردوں کو گرفتار کیا جائے ،سندھ میں بڑہتی انتہا پسندی کو روکا جائے۔ مظاھرین نے  دھشتگردی میں ملوٹ مدارس پر پابندی لگائی جائے۔

 

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close