اہم ترین خبریںدنیا

کرونا وائرس کا بھانڈا پھوٹ گیا ۔۔۔وہ بھی افریقی ملک تنزانیہ میں

بھجوائے گئے نمونوں کو انسانی نام اور مختلف عمریں دی گئیں۔ حیران کن طور پر دو جانوروں بکری اور بھیڑ اور ایک پھل پپیتہ کا رزلٹ مثبت آیا

شیعت نیوز: تنزانیہ میں کرونا کیسز 22 سے اچانک 480 پر پہنچے تو کیمسٹری کی ڈگری رکھنے والے ملک کے صدر جان مغوفولی کو شک گزرا کہ کچھ گڑبڑ ہے۔ انہوں نے ایک عجیب و غریب تجربہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: تم کس کس مسجد وامام بارگاہ کو تباہ کروگے؟ پاراچنارمیں تباہ ہونی والی مسجد کا دوبارہ سنگ بنیاد

انہوں نے ایک بھیڑ، بکری اور پپیتہ پھل سے لئے گئے نمونے ٹیسٹ کے لئے ملک کی مرکزی لیبارٹری بھجوائے۔ بھجوائے گئے نمونوں کو انسانی نام اور مختلف عمریں دی گئیں۔ حیران کن طور پر دو جانوروں بکری اور بھیڑ اور ایک پھل پپیتہ کا رزلٹ مثبت آیا۔ اس کے بعد انہوں بیرون ممالک سے درآمد کردہ تمام ٹیسٹنگ کٹس فوج کی تحویل میں دے دیئے ہیں اور انکوائری آرڈر کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گلگت بلتستان سے متعلق بھارت کے گمراہ کن بیان ، پاکستان اینٹ کاجواب پتھرسےدے،شیخ میرزاعلی

تنزانیہ کے صدر کا کہنا ہے کہ ضرور کوئی "بڑی گڑبڑ” ہے۔ واقعہ کے بعد بین الاقوامی اداروں کی جانب سے تنزانیہ کے صدر کے اس فعل کی مذمت کی جارہی ہے۔کرونا کی آڑ میں بین الاقوامی ایجنڈا سے آگاہ رہیں۔ جو دنیا نہ کر سکی وہ ایک افریقی ملک نے کر دکھایا۔

 

مماثل خبریں

یہ خبرلازمی پڑھیں: پوری دنیا میں کورونا سے اب تک 2 لاکھ 52 ہزار 407 افراد جان کی بازی ہار گئے

یہ خبرلازمی پڑھیں: سعودی عرب: مکہ مکرمہ کی آبادی کا 70 فیصد حصہ کورونا وائرس میں مبتلا

یہ خبرلازمی پڑھیں: اوریا مقبول جان کے آئیڈیل ترکی میں کورونا وائرس سے 82ہزار افراد متاثر جبکہ2ہزار17افراد ہلاک

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close