دنیا

سعودی عرب امریکہ کا اتحادی نہیں کرس کونز

شیعت نیوز :سعودی عرب اب امریکہ کا اتحادی نہیں کیونکہ جمال خاشقجی کے قتل اور یمن میں اس کی کارکردگی کی وجہ سے دونوں ملکوں کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔

امریکہ کی دونوں سیاسی جماعتوں کے ارکان ، جمال خاشقجی کے قاتلوں کو سزا نہ دیئے جانے کے باعث سعودی عرب سے سخت ناراض ہیں۔

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے رواں سال مئی میں بتایا تھا کہ حکومت نے سعودی عرب اور اردن کو اسلحے کی فروخت کے بائیس معاہدوں کی منظوری دے دی ہے۔امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے رکن ایلیٹ انگل نے بھی کہا ہے کہ سعوی عرب کو یمن میں ہزاروں عام شہریوں کے قتل عام کے لیے امریکی ہتھیاروں کے استعمال کی اجازت نہیں دی جانا چاہیے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close