کاپی رائٹ کی وجہ سے آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے۔
عراق

ابوبکر البغدادی عراق کے صوبہ نینوا کے مغربی علاقہ میں موجود ہے عراقی انٹیلیجنس

شیعت نیوز (نینوا)عراقی وزارت دفاع سے منسلک انٹیلیجنس کے ایک اعلی اہلکار سعد مزہر العلاق کے مطابق وہابی د ہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی عراق کے صوبہ نینوا کے مغربی علاقہ میں موجود ہیں۔

عراقی اہلکار کے مطابق بغدادی ممکنہ طور پرنینوا کے مغرب میں تلعفر اور سنجار کے درمیان علاقہ میں موجود ہیں ۔

عراقی اہلکار کے مطابق بغدادی کے ہمراہ افراد کی تعداد بہت کم ہے اور اس نے حال میں میں داعش کے میڈیا گروپ سے ملاقات اور گفتگو کی ۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close