کاپی رائٹ کی وجہ سے آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے۔
دنیا

داعش نے عراق میں جنگی جرائم اور نسل کشی کا ارتکاب کیا

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے خصوصی مشیرکریم اسعد احمد خان کا کہنا ہے کہ وہابی دہشت گر تنظیم داعش نے عراق میں جنگی جرائم اور نسل کشی کا ارتکاب کیا ہے۔کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے خصوصی مشیر اور تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ نے کہا کہ داعش دہشت گردوں نے عراق میں سنگین جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ اسعد احمد خان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم کی تحقیقات کا سلسلہ عراقی حکومت کے تعاون سے جاری رہےگا اور داعش دہشت گردوں کو عراقی عدالتوں میں سزا دی جائےگی۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close