پاکستان

عید کی ڈیوٹی پر مامور ایف سی اہلکاروں پر حملہ 2 جوان شہید، آئی ایس پی آر

سپاہی یار محمد اور سپاہی مہتاب خان شامل ہیں۔ 23 سالہ سپاہی یار محمد کا تعلق بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقہ کچھ سے جبکہ 19 سالہ مہتاب خان کا تعلق لکی مروت سے تھا۔

شیعیت نیوز: عید کی ڈیوٹی پر مامور ایف سی کی پٹرولنگ ٹیم پر دہشت گردوں کے حملہ میں 2 ایف سی اہلکار شہید ہو گئے۔

پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان کے مطابق شہید ہونے والے جوانوں میں سپاہی یار محمد اور سپاہی مہتاب خان شامل ہیں۔ 23 سالہ سپاہی یار محمد کا تعلق بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقہ کچھ سے جبکہ 19 سالہ مہتاب خان کا تعلق لکی مروت سے تھا۔ سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

آرمی چیف جلد ایران کا دورہ کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close