پاکستان کی اہم خبریں

ڈیرہ بگٹی میں سکیورٹی فورسزکا کامیاب آپریشن 3 شرپسند واصل جہم

بارودی سرنگ کے دھماکے کی اطلاع ملنے پر حساس اداروں اور امن فورس نے علاقے میں ملزمان کی تلاش کے لئے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔

شیعت نیوز: ڈیرہ بگٹی میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے دوران فائرنگ سے 3 شرپسند ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے شمسر میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

بارودی سرنگ کے دھماکے کی اطلاع ملنے پر حساس اداروں اور امن فورس نے علاقے میں ملزمان کی تلاش کے لئے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔

یہ خبر بھی لازمی پڑھیں: پنجاب میں دہشتگردی کا بڑامنصوبہ ناکام ،3تکفیری دہشتگردہلاک بھاری اسلحہ برآمد

آپریشن کے دوران دہشت گردوں اور فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں فراری کمانڈر ڈیہو بگٹی اور اس کے دو ساتھی ہلاک ہوگئے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close