یمن

اماراتی حمایت یافتہ فوجیوں کا سعودی اتحادی افواج پر حملہ، کمانڈر سمیت متعدد ہلاک

شیعیت نیوز: یمن میں متحدہ عرب امارات سے وابستہ جنوبی عبوری کونسل نے جمعرات کے دن اعلان کیا ہے کہ سعودی حمایت یافتہ منصور ہادی کی فوجیوں کو صوبہ ابین (جنوب یمن) میں نشانہ بنایا ہے اور ان کے کمانڈر سمیت متعدد فوجیوں کو ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔

یاد رہے سعودی فوجیوں پر یہ حملہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب سعودی احکام، سعودی اتحادیوں اور اماراتی اتحادیوں میں صلح کرنے کی کوشش میں مصروف تھے ۔ سعودیوں نے کئی بار کوشش کی تھی کی ریاض معاہدے کے تحت جنوبی یمن میں امن قائم ہوسکے۔ مگر اماراتی فوجیوں کی جانب سے مسلسل حملوں نے سعودی عرب کو ابھی تک کوئی کامیابی نہیں ملی۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close