اہم ترین خبریںپاکستان

سعودی عرب کا پاکستانی بخشو حکومت، اسٹیبلشمنٹ اور عوام کے منہ پر ایک اور زور دار تماچہ

سعودی عرب نے FATFکے ہونے والے اہم اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے میں مدد کرنے بچائے پاکستان پر عالمی پابندیوں میں توسیع کی حمایت میں ووٹ دیکر اپنے مکروہ چہرے سے ایک بار پھر نقاب اتار دیا ہے ۔

شیعیت نیوز: پاکستان کی غلام اسٹیبلشمنٹ کے آقا سعودی عرب نےFATFکےاہم اجلاس میں پاکستان کی مخالفت کا ووٹ دیکر پاکستان پر عالمی معاشی پابندیوں کی تلوار لٹکا دی ۔ کاش غلام صفت لوگ 20کڑوڑ کی غیور ملت کا سعودی ناقابل بھروسہ حکمرانوں کے ہاتھوں اتناسستا سودا نہ کرتے۔

بخشو کے خلاف FATF کہ اہم اجلاس میں بخشوؤں کےآقا و مالک سعودی عرب نے بخشو کی حمایت تو کجا بلکہ بخشو پرپابندیوں کی توسیع کی حمایت میں ووٹ دے ڈالا ۔ جنکی اپنی عزت نہیں ہوتی وہ چند ریالوں کی خاطر وطن کی مٹی و حمیت بھی بیچ دیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: فلسطینی کاز سے غداری پر اسرائیل نے عرب حکمرانوں کو سالانہ صیہون ایوارڈ دینے کا اعلان

تفصیلات کے مطابق آج ایک مرتبہ پھر سعودی خائن حکمرانوں نے پاکستان کی بےشمار قربانیوں کے باوجود پاکستانی غلام حکمرانوں ، اسٹیبلشمنٹ اور سعودی نمک ہلالی کا دم بھرنے والوں کو کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا، پاکستان کی ہمدردی اور سرپرستی کا ڈھونگ رچانے والے سعودی عرب نے FATFکے ہونے والے اہم اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے میں مدد کرنے بچائے پاکستان پر عالمی پابندیوں میں توسیع کی حمایت میں ووٹ دیکر اپنے مکروہ چہرے سے ایک بار پھر نقاب اتار دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کے ساتھ مل کرایک اور شرم ناک اقدام

واضح رہے کہ سعودی عرب جو مسلسل پاکستان پریمن کی جنگ میں شامل ہونے اور بےگناہ یمنی مسلمانوں کے خون سے پاکستانیوں کے ہاتھ رنگین کرنے کا مطالبہ کرتا رہا، وہی سعودی عرب جو خود بھی اسرائیل کو تسلیم کرچکا ہے اور بحرین اور متحدہ عرب امارات کے بعد پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے مسلسل دباؤ ڈال رہا ہےاس اسی سعودی عرب نے FATF میں پاکستان کے خلاف ووٹ دیکر اپنی اصلیت پاکستانی بخشو حکومت، اسٹیبلشمنٹ اور عوام کے سامنے ظاہر کردی ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close