مشرق وسطی

اماراتی فضائی کمپنی ‘فلائی دبئی’ کا تل ابیب کے لیے براہ راست پروازوں کا اعلان

خلیجی ریاست امارات کی فضائی کمپنی نے 26 نومبر سے صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب کے لیے ابو ظبی اور دبئی سے براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔

اماراتی فضائی کمپنی ‘فلائی دبئی’ کی طرف سے فیس بک پیج پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں ‌کہا گیا ہے کہ ہم نے اپنے نیٹ ورک میں ایک اور باب کا اضافہ کیا ہے۔ چھبیس نومبر سے فلائی دبائی تل ابیب کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز کرے گی۔

خیال رہے کہ فلائی دبئی امارات کی پہلی فضائی کمپنی ہے جو صہیونی ریاست کے ساتھ براہ راست پروازوں کے لیے تیار ہے۔

 

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close