سعودی عرب

مناسک حج کے آغاز میں عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی اور منیٰ میں خیمہ بستی قائم

سعودی حکام کی ہدایت کے مطابق منیٰ میں اژدھام سے بچنے اور حجاج کرام کے تحفظ کے لیے انہیں قبل از وقت ہی ان کی جائے قیام عمارتوں سے بسوں کے ذریعے منیٰ کی جانب روانہ کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار مسلسل تین روز 3 خطبے دیےجائیں گے، پہلا خطبہ آج نمازجمعہ کےموقع پر، دوسرا خطبہ کل حج کے موقع پر اور تیسرا خطبہ اتوار کو نماز عید الاضحیٰ کے موقع پر ہوگا۔

یاد رہے کہ ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت کئی ممالک میں بروز پیر عید الاضحیٰ ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close