اہم ترین خبریںپاکستان

پاکستان میں دو قومی نظریہ کی بجائے دشمن کے ایجنڈوں کی حفاظت کی گئی ، علامہ حامد موسوی

شیعت نیوز: تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ علامہ سید حامد علی شاہ موسوی نے کہا ہے جو فوج کی عزت نہ کرے وہ پاکستان کی عزت نہیں کرتا۔

یہ بھی پڑھیں: اہلیان پاراچنار کا گستاخ ِ امام مہدی ؑ عبدالستار ملعون کو بھارتی ایجنٹ قرار دیکر پھانسی کا مطالبہ

انہوں نے کہا کہ پوری قوم مسئلہ کشمیر کی طرف متوجہ ہو۔دنیا کا ہر مذہب ایک مسیحا مہدی موعود کی آمد کا قائل ہے۔ دادو میں حضرت امام مہدی علیہ السلام کی شان میں گستاخی کھلی دہشت گردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ کی آڑمیں تحریک طالبان کی اسلام آباد پر لشکر کشی

علامہ سید حامد علی شاہ موسوی نے کہا کہ حکومت شاتم امام زمانہؑ کودہشت گردی ایکٹ کے تحت سزا دے۔گستاخ ِ امام مہدی ؑ ملعون عبدالستار جمالی نے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات اور مجروح کیا اور ان کی دل آزاری کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: ابوبکرالبغدادی کی موت کے بعدداعش کا نیا سربراہ کون ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے!!

انہوں نے کہاکہ استعمار جن دہشت گردوں کوتیار کرتا ہے پھر انہیں اپنے ہاتھوں سے مارتا ہے۔پاکستان میں دو قومی نظریہ کی بجائے دشمن کے ایجنڈوں کی حفاظت کی گئی جس کے سبب ہزاروں افراد دہشت گردی کا نشانہ بن گئے۔

 

 

مماثل خبریں

خبر کیلئےلنک پر کلک کریں:عالمی برادری بھارت اور اسرائیل کے مظالم کا سد باب کرے ،آغا حامد علی شاہ موسوی

خبر کیلئےلنک پر کلک کریں:افسوس ہم آدھا ملک گنوانے کے باوجود بھی عبرت حاصل نہ کرسکے، علامہ حامدموسوی

خبر کیلئےلنک پر کلک کریں:نیشنل ایکشن پلان کی ہر شق پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جاے حامدموسوی

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close