اہم ترین خبریںپاکستان

گستاخ ِ امام مہدی ؑملعون عبدالستارجمالی کی پھانسی کا مطالبہ پاکستان میں ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

یک زبان ملت جعفریہ کا اس گستاخ ِ امام مہدی ؑ کی فوری گرفتاری اورپھانسی کا مطالبہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ زور پکڑتا جارہاہے ۔

شیعت نیوز:فرزندرسول اکرم ؐاور بارہویں امام حضرت مہدی آخر الزمان ؑ کی شان اقدس میں گستاخی کرنے والے ملعون عبدالستار جمالی لعنتی کی پھانسی کا مطالبہ کا ٹوئٹر کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ۔ ہزاروں سوشل میڈیا صارفین نےحکومت وقت سے اس بدبخت ، بد نسل کو فوری طور پر گرفتار کرکے پھانسی پر لٹکانے کا پرزورمطالبہ کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: ریاستی رٹ کو چیلنج اور آل رسول ؐکی توہین کرنے والےکی سزاصرف پھانسی ہے، علامہ عبدالخالق اسدی

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر دادو سندھ کے رہائشی اور کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گرد ملعون عبد الستار جمالی کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں اس نے منجی عالم بشریت امام مہدی آخر الزمان ؑ نے بدترین گستاخی کی جس پر کڑوڑوں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ۔ اس قابل مذمت اقدام پر تمام مسلمان بالعموم اور ملت جعفریہ بالخصوص مسلسل سراپااحتجاج ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: گستاخِ امام زمانہ ؑ، ملعون عبد الستار جمالی تبلیغی مرکز رائیونڈ فرار، باپ اور بھائی گرفتار

گزشتہ شب سماجی رابطے کی معروف سائٹ ٹوئٹر پر سوشل میڈیا آرمی آف امام مہدی ؑ کی جانب سے ہیش ٹیگ #Hangsattarjamali یعنی ستارجمالی کو پھانسی دوسیٹ کیا گیا جس پر ہزاروں صارفین کی جانب سے ہزاروں ٹوئٹس کی گئیں ۔چند ہی لمحوں میں یہ ہیش ٹیگ #Hangsattarjamali پاکستان کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ملت جعفریہ کا احتجاج ، گستاخِ امام زمانہ (عج)کیخلاف مقدمہ درج،گرفتاری کیلئے چھاپے

واضح رہے کہ ملعون عبد الستان جمالی کے خلاف ایف آئی آر درج ہوچکی پولیس کی جانب سے اس کی گرفتار کیلئے چھاپے بھی مارے گئے مگر تاحال اس لعنتی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے ۔یک زبان ملت جعفریہ کا اس گستاخ ِ امام مہدی ؑ کی فوری گرفتاری اورپھانسی کا مطالبہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ زور پکڑتا جارہاہے ۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close