عراق

الانبار کے مغربی حصہ میں حشد الشعبی کی بڑی کارروائی آغاز

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک :عراق کے صوبہ الانبار کے مغربی حصہ میں عراق کی رضاکار فورس نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی کا آغاز کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حشد الشعبی کے ایک کمانڈر قاسم صالح نے کہا کہ رضاکار فورس نے صوبہ الانبار کے مغربی حصہ میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے خلاف بڑے آپریشن کا آغاز کیا ، اس نے کہا کہ اس کارروائي میں عراقی فضائیہ بھی حصہ لے رہی ہے۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close