اہم ترین خبریںپاکستان

قیامت تک امام عالی مقامؑ کاتذکرہ عالم انسانیت کی عظیم ترین میراث قرار پا گیا، علامہ حسن ظفرنقوی

اللہ کی بارگاہ میں آل رسولؐ کی عظمت کا سبب ان کی قر با نیاں ہیں جو انہوں نے اسلام کی بقا اور سر بلندی کی خاطر دی ہیں

شیعیت نیوز: معروف عالم دین و خطیب اہل بیت ؑ علامہ حسن ظفر نقوی کا عشرہ محرم الحرام کی مجلس عزا ء سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا پیغمبر اکرم ؐ اور آپ کی آل کی شان یہ ہے کہ نماز میں آپ پر درود بھیجا جاتا ہے ان کی محبت کے بغیر عبادت کا مل نہیں ہوتی اللہ کی بارگاہ میں آل رسولؐ کی عظمت کا سبب ان کی قر با نیاں ہیں جو انہوں نے اسلام کی بقا اور سر بلندی کی خاطر دی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: محرم الحرام ، سکیورٹی کے نام پررکاوٹیں، شہریوں کو تنگ کرنا ملت جعفریہ کا مطالبہ نہیں 

علامہ سید حسن ظفر نقوی نے کہا کہ کر بلا کے میدان میں نواسہ رسولؐ اور ان کے مختصر لشکر نے صبر ،ایثار اور شجاعت کی وہ داستان رقم کردی کہ اب قیامت تک امام عالی مقام کاتذکرہ عالم انسانیت کی عظیم ترین میراث قرار پا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close