مقبوضہ فلسطین

اسلامی مزاحمت میں صدی معاملے کو باطل کرنے کی قدرت اور صلاحیت موجود ہے

فلسطینی تنظیم حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت میں صدی معاملے کو باطل کرنے کی قدرت اور صلاحیت موجود ہے۔ حازم قاسم نے صدی معاملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ صدی معاملے کے ذریعہ سعودی عرب، بحرین اور متحدہ عرب امارات کی فلسطین کے بارے میں غداری نمایاں ہوگئی ہے۔ اس نے کہا کہ حماس نے صدی معاملے کو ناکام بنانے کے سلسلے میں فلسطینی اتھارٹی سے کئی بار مذاکرات کی پیشکش کی ہے اور اسلامی مزاحمت تنہا بھی صدی معاملے کو باطل کرنے کی قدرت اور صلاحیت رکھتی ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close