کاپی رائٹ کی وجہ سے آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے۔
لبنان

حزب اللہ نے اسرائیل، امریکہ اور غدارعرب حکمرانوں کو شکست دی ہے شیخ نعیم قاسم

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک :حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے العہد کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ لبنان نے جولائی 2006 میں اسرائیل، امریکہ اوران کے اتحادی غدار عرب حکمرانوں کو شکست دی تھی۔

شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ حزب اللہ لبنان نے تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی طاقت کے طلسم کو چکنا چور کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جولائی 2006 میں حزب اللہ نے صرف اسرائیل کو شکست سے دوچار نہیں کیا بلکہ امریکہ اور عرب سازشی اورغدار حکمرانوں کو بھی شکست سے دوچار کیا۔

مزید پڑھیں   حزب اللہ کے خلاف امریکی پابندیاں لبنانی عوام کی توہین ہے

انھوں نے کہا کہ اس جنگ میں حزب اللہ لبنان کی کامیابی میں لبنانی قوم نے بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close